سورة الأنفال - Al-Anfal (Voluntary Gifts)

    75 Total Verses
  • آيات:- بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْأَنفَالِ ۖ قُلِ الْأَنفَالُ لِلَّـهِ وَالرَّسُولِ ۖ فَاتَّقُوا اللَّـهَ وَأَصْلِحُوا ذَاتَ بَيْنِكُمْ ۖ وَأَطِيعُوا اللَّـهَ وَرَسُولَهُ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ Chapter / Ayat: Al-Anfal (Voluntary Gifts) Ayat: 1
    English Translation:- They ask you about the bounties. Say, “The bounties are for God and the Messenger.” So be mindful of God, and settle your differences, and obey God and His Messenger, if you are believers.
    اردو ترجمہ:- (اے محمد! مجاہد لوگ) تم سے غنیمت کے مال کے بارے میں دریافت کرتے ہیں کہ (کیا حکم ہے) کہہ دو کہ غنیمت خدا اور اس کے رسول کا مال ہے۔ تو خدا سے ڈرو اور آپس میں صلح رکھو اور اگر ایمان رکھتے ہو تو خدا اور اس کے رسول کے حکم پر چلو
  • آيات:- إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ إِذَا ذُكِرَ اللَّـهُ وَجِلَتْ قُلُوبُهُمْ وَإِذَا تُلِيَتْ عَلَيْهِمْ آيَاتُهُ زَادَتْهُمْ إِيمَانًا وَعَلَىٰ رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ Chapter / Ayat: Al-Anfal (Voluntary Gifts) Ayat: 2
    English Translation:- The believers are those whose hearts tremble when God is mentioned, and when His revelations are recited to them, they strengthen them in faith, and upon their Lord they rely.
    اردو ترجمہ:- مومن تو وہ ہیں کہ جب خدا کا ذکر کیا جاتا ہے کہ ان کے دل ڈر جاتے ہیں اور جب انہیں اس کی آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو ان کا ایمان اور بڑھ جاتا ہے۔ اور وہ اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں
  • آيات:- الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ Chapter / Ayat: Al-Anfal (Voluntary Gifts) Ayat: 3
    English Translation:- Those who perform the prayer; and from Our provisions to them, they spend.
    اردو ترجمہ:- (اور) وہ جو نماز پڑھتے ہیں اور جو مال ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے (نیک کاموں میں) خرچ کرتے ہیں
  • آيات:- أُولَـٰئِكَ هُمُ الْمُؤْمِنُونَ حَقًّا ۚ لَّهُمْ دَرَجَاتٌ عِندَ رَبِّهِمْ وَمَغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرِيمٌ Chapter / Ayat: Al-Anfal (Voluntary Gifts) Ayat: 4
    English Translation:- These are the true believers. They have high standing with their Lord, and forgiveness, and a generous provision.
    اردو ترجمہ:- یہی سچے مومن ہیں اور ان کے لیے پروردگار کے ہاں (بڑے بڑے درجے) اور بخشش اور عزت کی روزی ہے
  • آيات:- كَمَا أَخْرَجَكَ رَبُّكَ مِن بَيْتِكَ بِالْحَقِّ وَإِنَّ فَرِيقًا مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ لَكَارِهُونَ Chapter / Ayat: Al-Anfal (Voluntary Gifts) Ayat: 5
    English Translation:- Even as your Lord brought you out of your home with the truth, some believers were reluctant.
    اردو ترجمہ:- (ان لوگوں کو اپنے گھروں سے اسی طرح نکلنا چاہیئے تھا) جس طرح تمہارے پروردگار نے تم کو تدبیر کے ساتھ اپنے گھر سے نکالا اور (اس وقت) مومنوں ایک جماعت ناخوش تھی
  • آيات:- يُجَادِلُونَكَ فِي الْحَقِّ بَعْدَ مَا تَبَيَّنَ كَأَنَّمَا يُسَاقُونَ إِلَى الْمَوْتِ وَهُمْ يَنظُرُونَ Chapter / Ayat: Al-Anfal (Voluntary Gifts) Ayat: 6
    English Translation:- Arguing with you about the truth after it was made clear, as if they were being driven to death as they looked on.
    اردو ترجمہ:- وہ لوگ حق بات میں اس کے ظاہر ہوئے پیچھے تم سے جھگڑنے لگے گویا موت کی طرف دھکیلے جاتے ہیں اور اسے دیکھ رہے ہیں
  • آيات:- وَإِذْ يَعِدُكُمُ اللَّـهُ إِحْدَى الطَّائِفَتَيْنِ أَنَّهَا لَكُمْ وَتَوَدُّونَ أَنَّ غَيْرَ ذَاتِ الشَّوْكَةِ تَكُونُ لَكُمْ وَيُرِيدُ اللَّـهُ أَن يُحِقَّ الْحَقَّ بِكَلِمَاتِهِ وَيَقْطَعَ دَابِرَ الْكَافِرِينَ Chapter / Ayat: Al-Anfal (Voluntary Gifts) Ayat: 7
    English Translation:- God has promised you one of the two groups—that it would be yours—but you wanted the unarmed group to be yours. God intends to prove the truth with His words, and to uproot the disbelievers.
    اردو ترجمہ:- اور (اس وقت کو یاد کرو) جب خدا تم سے وعدہ کرتا تھا کہ (ابوسفیان اور ابوجہل کے) دو گروہوں میں سے ایک گروہ تمہارا (مسخر) ہوجائے گا۔ اور تم چاہتے تھے کہ جو قافلہ بے (شان و) شوکت (یعنی بے ہتھیار ہے) وہ تمہارے ہاتھ آجائے اور خدا چاہتا تھا کہ اپنے فرمان سے حق کو قائم رکھے اور کافروں کی جڑ کاٹ کر (پھینک) دے
  • آيات:- لِيُحِقَّ الْحَقَّ وَيُبْطِلَ الْبَاطِلَ وَلَوْ كَرِهَ الْمُجْرِمُونَ Chapter / Ayat: Al-Anfal (Voluntary Gifts) Ayat: 8
    English Translation:- In order to confirm the truth and nullify falsehood, even though the guilty dislike it.
    اردو ترجمہ:- تاکہ سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ کردے۔ گو مشرک ناخوش ہی ہوں
  • آيات:- إِذْ تَسْتَغِيثُونَ رَبَّكُمْ فَاسْتَجَابَ لَكُمْ أَنِّي مُمِدُّكُم بِأَلْفٍ مِّنَ الْمَلَائِكَةِ مُرْدِفِينَ Chapter / Ayat: Al-Anfal (Voluntary Gifts) Ayat: 9
    English Translation:- When you appealed to your Lord for help, He answered you, “I am reinforcing you with one thousand angels in succession.”
    اردو ترجمہ:- جب تم اپنے پروردگار سے فریاد کرتے تھے تو اس نے تمہاری دعا قبول کرلی (اور فرمایا) کہ (تسلی رکھو) ہم ہزار فرشتوں سے جو ایک دوسرے کے پیچھے آتے جائیں گے تمہاری مدد کریں گے
  • آيات:- وَمَا جَعَلَهُ اللَّـهُ إِلَّا بُشْرَىٰ وَلِتَطْمَئِنَّ بِهِ قُلُوبُكُمْ ۚ وَمَا النَّصْرُ إِلَّا مِنْ عِندِ اللَّـهِ ۚ إِنَّ اللَّـهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ Chapter / Ayat: Al-Anfal (Voluntary Gifts) Ayat: 10
    English Translation:- God only made it a message of hope, and to set your hearts at rest. Victory comes only from God. God is Mighty and Wise.
    اردو ترجمہ:- اور اس مدد کو خدا نے محض بشارت بنایا تھا کہ تمہارے دل سے اطمینان حاصل کریں۔ اور مدد تو الله ہی کی طرف سے ہے۔ بےشک خدا غالب حکمت والا ہے
Newsletter Subsription

For Latest Updates & For New Features