English Translation:- And He will forgive you of your sins, and reprieve you until a stated term. God’s term cannot be deferred once it has arrived, if you only knew.”
اردو ترجمہ:- وہ تمہارے گناہ بخش دے گا اور (موت کے) وقت مقررہ تک تم کو مہلت عطا کرے گا۔ جب خدا کا مقرر کیا ہوگا وقت آجاتا ہے تو تاخیر نہیں ہوتی۔ کاش تم جانتے ہوتے
English Translation:- Whenever I called them to Your forgiveness, they thrust their fingers into their ears, and wrapped themselves in their garments, and insisted, and became more and more arrogant.
اردو ترجمہ:- جب جب میں نے ان کو بلایا کہ (توبہ کریں اور) تو ان کو معاف فرمائے تو انہوں نے اپنے کانوں میں انگلیاں دے لیں اور کپڑے اوڑھ لئے اور اڑ گئے اور اکڑ بیٹھے