سورة الجمعة - Al-Jumu'ah (The Congregation)

    11 Total Verses
  • آيات:- يُسَبِّحُ لِلَّـهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ الْمَلِكِ الْقُدُّوسِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ Chapter / Ayat: Al-Jumu'ah (The Congregation) Ayat: 1
    English Translation:- Everything in the heavens and the earth glorifies God the Sovereign, the Holy, the Almighty, the Wise.
    اردو ترجمہ:- جو چیز آسمانوں میں ہے اور جو چیز زمین میں ہے سب خدا کی تسبیح کرتی ہے جو بادشاہ حقیقی پاک ذات زبردست حکمت والا ہے
  • آيات:- هُوَ الَّذِي بَعَثَ فِي الْأُمِّيِّينَ رَسُولًا مِّنْهُمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَإِن كَانُوا مِن قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ Chapter / Ayat: Al-Jumu'ah (The Congregation) Ayat: 2
    English Translation:- It is He who sent among the unlettered a messenger from themselves; reciting His revelations to them, and purifying them, and teaching them the Scripture and wisdom; although they were in obvious error before that.
    اردو ترجمہ:- وہی تو ہے جس نے ان پڑھوں میں ان ہی میں سے (محمدﷺ) کو پیغمبر (بنا کر) بھیجا جو ان کے سامنے اس کی آیتیں پڑھتے اور ان کو پاک کرتے اور (خدا کی) کتاب اور دانائی سکھاتے ہیں۔ اور اس ے پہلے تو یہ لوگ صریح گمراہی میں تھے
  • آيات:- وَآخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ ۚ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ Chapter / Ayat: Al-Jumu'ah (The Congregation) Ayat: 3
    English Translation:- And others from them, who have not yet joined them. He is the Glorious, the Wise.
    اردو ترجمہ:- اور ان میں سے اور لوگوں کی طرف بھی (ان کو بھیجا ہے) جو ابھی ان (مسلمانوں سے) نہیں ملے۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے
  • آيات:- ذَٰلِكَ فَضْلُ اللَّـهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَاءُ ۚ وَاللَّـهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ Chapter / Ayat: Al-Jumu'ah (The Congregation) Ayat: 4
    English Translation:- That is God’s grace, which He grants to whomever He wills. God is Possessor of limitless grace.
    اردو ترجمہ:- یہ خدا کا فضل ہے جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے۔ اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے
  • آيات:- مَثَلُ الَّذِينَ حُمِّلُوا التَّوْرَاةَ ثُمَّ لَمْ يَحْمِلُوهَا كَمَثَلِ الْحِمَارِ يَحْمِلُ أَسْفَارًا ۚ بِئْسَ مَثَلُ الْقَوْمِ الَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِ اللَّـهِ ۚ وَاللَّـهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ Chapter / Ayat: Al-Jumu'ah (The Congregation) Ayat: 5
    English Translation:- The example of those who were entrusted with the Torah, but then failed to uphold it, is like the donkey carrying works of literature. Miserable is the example of the people who denounce God’s revelations. God does not guide the wrongdoing people.
    اردو ترجمہ:- جن لوگوں (کے سر) پر تورات لدوائی گئی پھر انہوں نے اس (کے بار تعمیل) کو نہ اٹھایا ان کی مثال گدھے کی سی ہے جن پر بڑی بڑی کتابیں لدی ہوں۔ جو لوگ خدا کی آیتوں کی تکذیب کرتے ہیں ان کی مثال بری ہے۔ اور خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا
  • آيات:- قُلْ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ هَادُوا إِن زَعَمْتُمْ أَنَّكُمْ أَوْلِيَاءُ لِلَّـهِ مِن دُونِ النَّاسِ فَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ Chapter / Ayat: Al-Jumu'ah (The Congregation) Ayat: 6
    English Translation:- Say, “O you who follow Judaism; if you claim to be the chosen of God, to the exclusion of the rest of mankind, then wish for death if you are sincere.”
    اردو ترجمہ:- کہہ دو کہ اے یہود اگر تم کو دعویٰ ہو کہ تم ہی خدا کے دوست ہو اور لوگ نہیں تو اگر تم سچے ہو تو (ذرا) موت کی آرزو تو کرو
  • آيات:- وَلَا يَتَمَنَّوْنَهُ أَبَدًا بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ ۚ وَاللَّـهُ عَلِيمٌ بِالظَّالِمِينَ Chapter / Ayat: Al-Jumu'ah (The Congregation) Ayat: 7
    English Translation:- But they will not wish for it, ever, due to what their hands have advanced. God knows well the wrongdoers.
    اردو ترجمہ:- اور یہ ان (اعمال) کے سبب جو کرچکے ہیں ہرگز اس کی آرزو نہیں کریں گے۔ اور خدا ظالموں سے خوب واقف ہے
  • آيات:- قُلْ إِنَّ الْمَوْتَ الَّذِي تَفِرُّونَ مِنْهُ فَإِنَّهُ مُلَاقِيكُمْ ۖ ثُمَّ تُرَدُّونَ إِلَىٰ عَالِمِ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَيُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ Chapter / Ayat: Al-Jumu'ah (The Congregation) Ayat: 8
    English Translation:- Say, “The death from which you flee will catch up with you; then you will be returned to the Knower of the Invisible and the Visible, and He will inform you of what you used to do.”
    اردو ترجمہ:- کہہ دو کہ موت جس سے تم گریز کرتے ہو وہ تو تمہارے سامنے آ کر رہے گی۔ پھر تم پوشیدہ اور ظاہر کے جاننے والے (خدا) کی طرف لوٹائے جاؤ گے پھر جو کچھ تم کرتے رہے ہو وہ سب تمہیں بتائے گا
  • آيات:- يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِن يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَىٰ ذِكْرِ اللَّـهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ ۚ ذَٰلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ Chapter / Ayat: Al-Jumu'ah (The Congregation) Ayat: 9
    English Translation:- O you who believe! When the call is made for prayer on Congregation Day, hasten to the remembrance of God, and drop all business. That is better for you, if you only knew.
    اردو ترجمہ:- مومنو! جب جمعے کے دن نماز کے لئے اذان دی جائے تو خدا کی یاد (یعنی نماز) کے لئے جلدی کرو اور (خریدو) فروخت ترک کردو۔ اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے
  • آيات:- فَإِذَا قُضِيَتِ الصَّلَاةُ فَانتَشِرُوا فِي الْأَرْضِ وَابْتَغُوا مِن فَضْلِ اللَّـهِ وَاذْكُرُوا اللَّـهَ كَثِيرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ Chapter / Ayat: Al-Jumu'ah (The Congregation) Ayat: 10
    English Translation:- Then, when the prayer is concluded, disperse through the land, and seek God’s bounty, and remember God much, so that you may prosper.
    اردو ترجمہ:- پھر جب نماز ہوچکے تو اپنی اپنی راہ لو اور خدا کا فضل تلاش کرو اور خدا کو بہت بہت یاد کرتے رہو تاکہ نجات پاؤ
Newsletter Subsription

For Latest Updates & For New Features