سورة الصف - As-Saff (The Ranks)

    14 Total Verses
  • آيات:- سَبَّحَ لِلَّـهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۖ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ Chapter / Ayat: As-Saff (The Ranks) Ayat: 1
    English Translation:- Everything in the heavens and the earth praises God. He is the Almighty, the Wise.
    اردو ترجمہ:- جو چیز آسمانوں میں ہے اور زمین میں ہے سب خدا کی تنزیہ کرتی ہے اور وہ غالب حکمت والا ہے
  • آيات:- يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ Chapter / Ayat: As-Saff (The Ranks) Ayat: 2
    English Translation:- O you who believe! Why do you say what you do not do?
    اردو ترجمہ:- مومنو! تم ایسی باتیں کیوں کہا کرتے ہو جو کیا نہیں کرتے
  • آيات:- كَبُرَ مَقْتًا عِندَ اللَّـهِ أَن تَقُولُوا مَا لَا تَفْعَلُونَ Chapter / Ayat: As-Saff (The Ranks) Ayat: 3
    English Translation:- It is most hateful to God that you say what you do not do.
    اردو ترجمہ:- خدا اس بات سے سخت بیزار ہے کہ ایسی بات کہو جو کرو نہیں
  • آيات:- إِنَّ اللَّـهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُم بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ Chapter / Ayat: As-Saff (The Ranks) Ayat: 4
    English Translation:- God loves those who fight in His cause, in ranks, as though they were a compact structure.
    اردو ترجمہ:- جو لوگ خدا کی راہ میں (ایسے طور پر) پرے جما کر لڑتے کہ گویا سیسہ پلائی دیوار ہیں وہ بےشک محبوب کردگار ہیں
  • آيات:- وَإِذْ قَالَ مُوسَىٰ لِقَوْمِهِ يَا قَوْمِ لِمَ تُؤْذُونَنِي وَقَد تَّعْلَمُونَ أَنِّي رَسُولُ اللَّـهِ إِلَيْكُمْ ۖ فَلَمَّا زَاغُوا أَزَاغَ اللَّـهُ قُلُوبَهُمْ ۚ وَاللَّـهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْفَاسِقِينَ Chapter / Ayat: As-Saff (The Ranks) Ayat: 5
    English Translation:- When Moses said to his people, “O my people, why do you hurt me, although you know that I am God’s Messenger to you?” And when they swerved, God swerved their hearts. God does not guide the sinful people.
    اردو ترجمہ:- اور وہ وقت یاد کرنے کے لائق ہے جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ اے قوم! تم مجھے کیوں ایذا دیتے ہو حالانکہ تم جانتے ہو کہ میں تمہارے پاس خدا کا بھیجا ہوا آیا ہوں۔ تو جب ان لوگوں نے کج روی کی خدا نے بھی ان کے دل ٹیڑھے کردیئے۔ اور خدا نافرمانوں کو ہدایت نہیں دیتا
  • آيات:- وَإِذْ قَالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ إِنِّي رَسُولُ اللَّـهِ إِلَيْكُم مُّصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيَّ مِنَ التَّوْرَاةِ وَمُبَشِّرًا بِرَسُولٍ يَأْتِي مِن بَعْدِي اسْمُهُ أَحْمَدُ ۖ فَلَمَّا جَاءَهُم بِالْبَيِّنَاتِ قَالُوا هَـٰذَا سِحْرٌ مُّبِينٌ Chapter / Ayat: As-Saff (The Ranks) Ayat: 6
    English Translation:- And when Jesus son of Mary said, “O Children of Israel, I am God’s Messenger to you, confirming what preceded me of the Torah, and announcing good news of a messenger who will come after me, whose name is Ahmad.” But when he showed them the miracles, they said, “This is obvious sorcery.”
    اردو ترجمہ:- اور (وہ وقت بھی یاد کرو) جب مریمؑ کے بیٹے عیسیٰ نے کہا کے اے بنی اسرائیل میں تمہارے پاس خدا کا بھیجا ہوا آیا ہوں (اور) جو (کتاب) مجھ سے پہلے آچکی ہے (یعنی) تورات اس کی تصدیق کرتا ہوں اور ایک پیغمبر جو میرے بعد آئیں گے جن کا نام احمدﷺ ہوگا ان کی بشارت سناتا ہوں۔ (پھر) جب وہ ان لوگوں کے پاس کھلی نشانیاں لے کر آئے تو کہنے لگے کہ یہ تو صریح جادو ہے
  • آيات:- وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَىٰ عَلَى اللَّـهِ الْكَذِبَ وَهُوَ يُدْعَىٰ إِلَى الْإِسْلَامِ ۚ وَاللَّـهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ Chapter / Ayat: As-Saff (The Ranks) Ayat: 7
    English Translation:- And who is a greater wrongdoer than he who attributes falsehoods to God, when he is being invited to Islam? God does not guide the wrongdoing people.
    اردو ترجمہ:- اور اس سے ظالم کون کہ بلایا تو جائے اسلام کی طرف اور وہ خدا پر جھوٹ بہتان باندھے۔ اور خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیا کرتا
  • آيات:- يُرِيدُونَ لِيُطْفِئُوا نُورَ اللَّـهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَاللَّـهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ Chapter / Ayat: As-Saff (The Ranks) Ayat: 8
    English Translation:- They want to extinguish God’s Light with their mouths; but God will complete His Light, even though the disbelievers dislike it.
    اردو ترجمہ:- یہ چاہتے ہیں کہ خدا کے (چراغ) کی روشنی کو منہ سے (پھونک مار کر) بجھا دیں۔ حالانکہ خدا اپنی روشنی کو پورا کرکے رہے گا خواہ کافر ناخوش ہی ہوں
  • آيات:- هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَىٰ وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ Chapter / Ayat: As-Saff (The Ranks) Ayat: 9
    English Translation:- It is He who sent His Messenger with the guidance and the true religion, to make it prevail over all religions, even though the idolaters dislike it.
    اردو ترجمہ:- وہی تو ہے جس نے اپنے پیغمبر کو ہدایت اور دین حق دے کر بھیجا تاکہ اسے اور سب دینوں پر غالب کرے خواہ مشرکوں کو برا ہی لگے
  • آيات:- يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا هَلْ أَدُلُّكُمْ عَلَىٰ تِجَارَةٍ تُنجِيكُم مِّنْ عَذَابٍ أَلِيمٍ Chapter / Ayat: As-Saff (The Ranks) Ayat: 10
    English Translation:- O you who believe! Shall I inform you of a trade that will save you from a painful torment?
    اردو ترجمہ:- مومنو! میں تم کو ایسی تجارت بتاؤں جو تمہیں عذاب الیم سے مخلصی دے
Newsletter Subsription

For Latest Updates & For New Features