سورة الأنعام - Al-An'am (The Cattle)

    165 Total Verses
  • آيات:- الْحَمْدُ لِلَّـهِ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَجَعَلَ الظُّلُمَاتِ وَالنُّورَ ۖ ثُمَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بِرَبِّهِمْ يَعْدِلُونَ Chapter / Ayat: Al-An'am (The Cattle) Ayat: 1
    English Translation:- Praise be to God, Who created the heavens and the earth, and made the darkness and the light. Yet those who disbelieve ascribe equals to their Lord.
    اردو ترجمہ:- ہر طرح کی تعریف خدا ہی کو سزاوار ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور اندھیرا اور روشنی بنائی پھر بھی کافر (اور چیزوں کو) خدا کے برابر ٹھیراتے ہیں
  • آيات:- هُوَ الَّذِي خَلَقَكُم مِّن طِينٍ ثُمَّ قَضَىٰ أَجَلًا ۖ وَأَجَلٌ مُّسَمًّى عِندَهُ ۖ ثُمَّ أَنتُمْ تَمْتَرُونَ Chapter / Ayat: Al-An'am (The Cattle) Ayat: 2
    English Translation:- It is He Who created you from clay, then decided a term—a term determined by Him. Yet you doubt.
    اردو ترجمہ:- وہی تو ہے جس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا پھر (مرنے کا) ایک وقت مقرر کر دیا اور ایک مدت اس کے ہاں اور مقرر ہے پھر بھی تم (اے کافرو خدا کے بارے میں) شک کرتے ہو
  • آيات:- وَهُوَ اللَّـهُ فِي السَّمَاوَاتِ وَفِي الْأَرْضِ ۖ يَعْلَمُ سِرَّكُمْ وَجَهْرَكُمْ وَيَعْلَمُ مَا تَكْسِبُونَ Chapter / Ayat: Al-An'am (The Cattle) Ayat: 3
    English Translation:- He is God in the heavens and the earth. He knows what you keep secret and what you make public; and He knows what you earn.
    اردو ترجمہ:- اور آسمانوں اور زمین میں وہی (ایک) خدا ہے تمہاری پوشیدہ اور ظاہر سب باتیں جانتا ہے اور تم جو عمل کرتے ہو سب سے واقف ہے
  • آيات:- وَمَا تَأْتِيهِم مِّنْ آيَةٍ مِّنْ آيَاتِ رَبِّهِمْ إِلَّا كَانُوا عَنْهَا مُعْرِضِينَ Chapter / Ayat: Al-An'am (The Cattle) Ayat: 4
    English Translation:- Not one of their Lord’s signs comes to them, but they turn away from it.
    اردو ترجمہ:- اور خدا کی نشانیوں میں سے کوئی نشانی ان لوگوں کے پاس نہیں آتی مگر یہ اس سے منہ پھیر لیتے ہیں
  • آيات:- فَقَدْ كَذَّبُوا بِالْحَقِّ لَمَّا جَاءَهُمْ ۖ فَسَوْفَ يَأْتِيهِمْ أَنبَاءُ مَا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ Chapter / Ayat: Al-An'am (The Cattle) Ayat: 5
    English Translation:- They denied the truth when it has come to them; but soon will reach them the news of what they used to ridicule.
    اردو ترجمہ:- جب ان کے پاس حق آیا تو اس کو بھی جھٹلا دیا سو ان کو ان چیزوں کا جن سے یہ استہزا کرتے ہیں عنقریب انجام معلوم ہو جائے گا
  • آيات:- أَلَمْ يَرَوْا كَمْ أَهْلَكْنَا مِن قَبْلِهِم مِّن قَرْنٍ مَّكَّنَّاهُمْ فِي الْأَرْضِ مَا لَمْ نُمَكِّن لَّكُمْ وَأَرْسَلْنَا السَّمَاءَ عَلَيْهِم مِّدْرَارًا وَجَعَلْنَا الْأَنْهَارَ تَجْرِي مِن تَحْتِهِمْ فَأَهْلَكْنَاهُم بِذُنُوبِهِمْ وَأَنشَأْنَا مِن بَعْدِهِمْ قَرْنًا آخَرِينَ Chapter / Ayat: Al-An'am (The Cattle) Ayat: 6
    English Translation:- Have they not considered how many generations We destroyed before them? We had established them on earth more firmly than We established you, and We sent the clouds pouring down abundant rain on them, and We made rivers flow beneath them. But We destroyed them for their sins, and established other civilizations after them.
    اردو ترجمہ:- کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے ان سے پہلے کتنی امتوں کو ہلاک کر دیا جن کے پاؤں ملک میں ایسے جما دیئے تھے کہ تمہارے پاؤں بھی ایسے نہیں جمائے اور ان پر آسمان سے لگاتار مینہ برسایا اور نہریں بنا دیں جو ان کے (مکانوں کے) نیچے بہہ رہی تھیں پھر ان کو ان کے گناہوں کے سبب ہلاک کر دیا اور ان کے بعد اور امتیں پیدا کر دیں
  • آيات:- وَلَوْ نَزَّلْنَا عَلَيْكَ كِتَابًا فِي قِرْطَاسٍ فَلَمَسُوهُ بِأَيْدِيهِمْ لَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِنْ هَـٰذَا إِلَّا سِحْرٌ مُّبِينٌ Chapter / Ayat: Al-An'am (The Cattle) Ayat: 7
    English Translation:- Had We sent down upon you a book on paper, and they had touched it with their hands, those who disbelieve would have said, “This is nothing but plain magic.”
    اردو ترجمہ:- اور اگر ہم تم پر کاغذوں پر لکھی ہوئی کتاب نازل کرتے اور یہ اسے اپنے ہاتھوں سے بھی ٹٹول لیتے تو جو کافر ہیں وہ یہی کہہ دیتے کہ یہ تو (صاف اور) صریح جادو ہے
  • آيات:- وَقَالُوا لَوْلَا أُنزِلَ عَلَيْهِ مَلَكٌ ۖ وَلَوْ أَنزَلْنَا مَلَكًا لَّقُضِيَ الْأَمْرُ ثُمَّ لَا يُنظَرُونَ Chapter / Ayat: Al-An'am (The Cattle) Ayat: 8
    English Translation:- And they say, “Why was an angel not sent down to him.” Had We sent down an angel, the matter would have been settled, and they would not have been reprieved.
    اردو ترجمہ:- اور کہتے ہیں کہ ان (پیغمبر) پر فرشتہ کیوں نازل نہ ہوا (جو ان کی تصدیق کرتا) اگر ہم فرشتہ نازل کرتے تو کام ہی فیصل ہو جاتا پھر انھیں (مطلق) مہلت نہ دی جاتی
  • آيات:- وَلَوْ جَعَلْنَاهُ مَلَكًا لَّجَعَلْنَاهُ رَجُلًا وَلَلَبَسْنَا عَلَيْهِم مَّا يَلْبِسُونَ Chapter / Ayat: Al-An'am (The Cattle) Ayat: 9
    English Translation:- Had We made him an angel, We would have made him a man, and confused them when they are already confused.
    اردو ترجمہ:- نیز اگر ہم کسی فرشتہ کو بھیجتے تو اسے مرد کی صورت میں بھیجتے اور جو شبہ (اب) کرتے ہیں اسی شبے میں پھر انہیں ڈال دیتے
  • آيات:- وَلَقَدِ اسْتُهْزِئَ بِرُسُلٍ مِّن قَبْلِكَ فَحَاقَ بِالَّذِينَ سَخِرُوا مِنْهُم مَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ Chapter / Ayat: Al-An'am (The Cattle) Ayat: 10
    English Translation:- Messengers before you were ridiculed, but those who mocked them became besieged by what they ridiculed.
    اردو ترجمہ:- اور تم سے پہلے بھی پیغمبروں کے ساتھ تمسخر ہوتے رہے ہیں سو جو لوگ ان میں سے تمسخر کیا کرتے تھے ان کو تمسخر کی سزا نے آگھیرا
Newsletter Subsription

For Latest Updates & For New Features