سورة محمد - Muhammad (Muhammad)

    38 Total Verses
  • آيات:- الَّذِينَ كَفَرُوا وَصَدُّوا عَن سَبِيلِ اللَّـهِ أَضَلَّ أَعْمَالَهُمْ Chapter / Ayat: Muhammad (Muhammad) Ayat: 1
    English Translation:- Those who disbelieve and repel from the path of God—He nullifies their works.
    اردو ترجمہ:- جن لوگوں نے کفر کیا اور (اَوروں کو) خدا کے رستے سے روکا۔ خدا نے ان کے اعمال برباد کر دیئے
  • آيات:- وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَآمَنُوا بِمَا نُزِّلَ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَهُوَ الْحَقُّ مِن رَّبِّهِمْ ۙ كَفَّرَ عَنْهُمْ سَيِّئَاتِهِمْ وَأَصْلَحَ بَالَهُمْ Chapter / Ayat: Muhammad (Muhammad) Ayat: 2
    English Translation:- While those who believe, and work righteousness, and believe in what was sent down to Muhammad—and it is the truth from their Lord—He remits their sins, and relieves their concerns.
    اردو ترجمہ:- اور جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور جو (کتاب) محمدﷺ پر نازل ہوئی اسے مانتے رہے اور وہ ان کے پروردگار کی طرف سے برحق ہے ان سے ان کے گناہ دور کردیئے اور ان کی حالت سنوار دی
  • آيات:- ذَٰلِكَ بِأَنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا اتَّبَعُوا الْبَاطِلَ وَأَنَّ الَّذِينَ آمَنُوا اتَّبَعُوا الْحَقَّ مِن رَّبِّهِمْ ۚ كَذَٰلِكَ يَضْرِبُ اللَّـهُ لِلنَّاسِ أَمْثَالَهُمْ Chapter / Ayat: Muhammad (Muhammad) Ayat: 3
    English Translation:- That is because those who disbelieve follow falsehoods, while those who believe follow the truth from their Lord. God thus cites for the people their examples.
    اردو ترجمہ:- یہ (حبط اعمال اور اصلاح حال) اس لئے ہے کہ جن لوگوں نے کفر کیا انہوں نے جھوٹی بات کی پیروی کی اور جو ایمان لائے وہ اپنے پروردگار کی طرف سے (دین) حق کے پیچھے چلے۔ اسی طرح خدا لوگوں سے ان کے حالات بیان فرماتا ہے
  • آيات:- فَإِذَا لَقِيتُمُ الَّذِينَ كَفَرُوا فَضَرْبَ الرِّقَابِ حَتَّىٰ إِذَا أَثْخَنتُمُوهُمْ فَشُدُّوا الْوَثَاقَ فَإِمَّا مَنًّا بَعْدُ وَإِمَّا فِدَاءً حَتَّىٰ تَضَعَ الْحَرْبُ أَوْزَارَهَا ۚ ذَٰلِكَ وَلَوْ يَشَاءُ اللَّـهُ لَانتَصَرَ مِنْهُمْ وَلَـٰكِن لِّيَبْلُوَ بَعْضَكُم بِبَعْضٍ ۗ وَالَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّـهِ فَلَن يُضِلَّ أَعْمَالَهُمْ Chapter / Ayat: Muhammad (Muhammad) Ayat: 4
    English Translation:- When you encounter those who disbelieve, strike at their necks. Then, when you have routed them, bind them firmly. Then, either release them by grace, or by ransom, until war lays down its burdens. Had God willed, He could have defeated them Himself, but He thus tests some of you by means of others. As for those who are killed in the way of God, He will not let their deeds go to waste.
    اردو ترجمہ:- جب تم کافروں سے بھڑ جاؤ تو ان کی گردنیں اُڑا دو۔ یہاں تک کہ جب ان کو خوب قتل کرچکو تو (جو زندہ پکڑے جائیں ان کو) مضبوطی سے قید کرلو۔ پھر اس کے بعد یا تو احسان رکھ کر چھوڑ دینا چاہیئے یا کچھ مال لے کر یہاں تک کہ (فریق مقابل) لڑائی (کے) ہتھیار (ہاتھ سے) رکھ دے۔ (یہ حکم یاد رکھو) اور اگر خدا چاہتا تو (اور طرح) ان سے انتقام لے لیتا۔ لیکن اس نے چاہا کہ تمہاری آزمائش ایک (کو) دوسرے سے (لڑوا کر) کرے۔ اور جو لوگ خدا کی راہ میں مارے گئے ان کے عملوں کو ہرگز ضائع نہ کرے گا
  • آيات:- سَيَهْدِيهِمْ وَيُصْلِحُ بَالَهُمْ Chapter / Ayat: Muhammad (Muhammad) Ayat: 5
    English Translation:- He will guide them, and will improve their state of mind.
    اردو ترجمہ:- ان کو سیدھے رستے پر چلائے گا اور ان کی حالت درست کر دے گا
  • آيات:- وَيُدْخِلُهُمُ الْجَنَّةَ عَرَّفَهَا لَهُمْ Chapter / Ayat: Muhammad (Muhammad) Ayat: 6
    English Translation:- And will admit them into Paradise, which He has identified for them.
    اردو ترجمہ:- اور ان کو بہشت میں جس سے انہیں شناسا کر رکھا ہے داخل کرے گا
  • آيات:- يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن تَنصُرُوا اللَّـهَ يَنصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ Chapter / Ayat: Muhammad (Muhammad) Ayat: 7
    English Translation:- O you who believe! If you support God, He will support you, and will strengthen your foothold.
    اردو ترجمہ:- اے اہل ایمان! اگر تم خدا کی مدد کرو گے تو وہ بھی تمہاری مدد کرے گا اور تم کو ثابت قدم رکھے گا
  • آيات:- وَالَّذِينَ كَفَرُوا فَتَعْسًا لَّهُمْ وَأَضَلَّ أَعْمَالَهُمْ Chapter / Ayat: Muhammad (Muhammad) Ayat: 8
    English Translation:- But as for those who disbelieve, for them is perdition, and He will waste their deeds.
    اردو ترجمہ:- اور جو کافر ہیں ان کے لئے ہلاکت ہے۔ اور وہ ان کے اعمال کو برباد کر دے گا
  • آيات:- ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ كَرِهُوا مَا أَنزَلَ اللَّـهُ فَأَحْبَطَ أَعْمَالَهُمْ Chapter / Ayat: Muhammad (Muhammad) Ayat: 9
    English Translation:- That is because they hated what God revealed, so He nullified their deeds.
    اردو ترجمہ:- یہ اس لئے کہ خدا نے جو چیز نازل فرمائی انہوں نے اس کو ناپسند کیا تو خدا نے بھی ان کے اعمال اکارت کردیئے
  • آيات:- أَفَلَمْ يَسِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَيَنظُرُوا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ ۚ دَمَّرَ اللَّـهُ عَلَيْهِمْ ۖ وَلِلْكَافِرِينَ أَمْثَالُهَا Chapter / Ayat: Muhammad (Muhammad) Ayat: 10
    English Translation:- Have they not journeyed through the earth and seen the consequences for those before them? God poured destruction upon them, and for the unbelievers is something comparable.
    اردو ترجمہ:- کیا انہوں نے ملک میں سیر نہیں کی تاکہ دیکھتے کہ جو لوگ ان سے پہلے تھے ان کا انجام کیسا ہوا؟ خدا نے ان پر تباہی ڈال دی۔ اور اسی طرح کا (عذاب) ان کافروں کو ہوگا
Newsletter Subsription

For Latest Updates & For New Features