سورة الشورى - Ash-Shura (Counsel)

    53 Total Verses
  • آيات:- حم Chapter / Ayat: Ash-Shura (Counsel) Ayat: 1
    English Translation:- Ha, Meem.
    اردو ترجمہ:- حٰمٓ
  • آيات:- عسق Chapter / Ayat: Ash-Shura (Counsel) Ayat: 2
    English Translation:- Ayn, Seen, Qaf.
    اردو ترجمہ:- عٓسٓقٓ
  • آيات:- كَذَٰلِكَ يُوحِي إِلَيْكَ وَإِلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكَ اللَّـهُ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ Chapter / Ayat: Ash-Shura (Counsel) Ayat: 3
    English Translation:- Thus He inspires you, and those before you—God the Almighty, the Wise.
    اردو ترجمہ:- خدائے غالب و دانا اسی طرح تمہاری طرف مضامین اور (براہین) بھیجتا ہے جس طرح تم سے پہلے لوگوں کی طرف وحی بھیجتا رہا ہے
  • آيات:- لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۖ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ Chapter / Ayat: Ash-Shura (Counsel) Ayat: 4
    English Translation:- To him belongs everything in the heavens and everything on earth. He is the Sublime, the Magnificent.
    اردو ترجمہ:- جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے۔ اور وہ عالی رتبہ اور گرامی قدر ہے
  • آيات:- تَكَادُ السَّمَاوَاتُ يَتَفَطَّرْنَ مِن فَوْقِهِنَّ ۚ وَالْمَلَائِكَةُ يُسَبِّحُونَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَيَسْتَغْفِرُونَ لِمَن فِي الْأَرْضِ ۗ أَلَا إِنَّ اللَّـهَ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ Chapter / Ayat: Ash-Shura (Counsel) Ayat: 5
    English Translation:- The heavens above them almost burst apart, while the angels glorify the praises of their Lord, and ask forgiveness for those on earth. God is indeed the Forgiver, the Merciful.
    اردو ترجمہ:- قریب ہے کہ آسمان اوپر سے پھٹ پڑیں اور فرشتے اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ اس کی تسبیج کرتے رہتے ہیں اور جو لوگ زمین میں ہیں ان کے لئے معافی مانگتے رہتے ہیں۔ سن رکھو کہ خدا بخشنے والا مہربان ہے
  • آيات:- وَالَّذِينَ اتَّخَذُوا مِن دُونِهِ أَوْلِيَاءَ اللَّـهُ حَفِيظٌ عَلَيْهِمْ وَمَا أَنتَ عَلَيْهِم بِوَكِيلٍ Chapter / Ayat: Ash-Shura (Counsel) Ayat: 6
    English Translation:- As for those who take masters other than Him: God is in charge of them, and you are not responsible for them.
    اردو ترجمہ:- اور جن لوگوں نے اس کے سوا کارساز بنا رکھے ہیں وہ خدا کو یاد ہیں۔ اور تم ان پر داروغہ نہیں ہو
  • آيات:- وَكَذَٰلِكَ أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ قُرْآنًا عَرَبِيًّا لِّتُنذِرَ أُمَّ الْقُرَىٰ وَمَنْ حَوْلَهَا وَتُنذِرَ يَوْمَ الْجَمْعِ لَا رَيْبَ فِيهِ ۚ فَرِيقٌ فِي الْجَنَّةِ وَفَرِيقٌ فِي السَّعِيرِ Chapter / Ayat: Ash-Shura (Counsel) Ayat: 7
    English Translation:- Thus We inspired you with an Arabic Quran, that you may warn the Central City and whoever is around it, and to warn of the Day of Assembly, of which there is no doubt; a group in the Garden, and a group in the Furnace.
    اردو ترجمہ:- اور اسی طرح تمہارے پاس قرآن عربی بھیجا ہے تاکہ تم بڑے گاؤں (یعنی مکّے) کے رہنے والوں کو اور جو لوگ اس کے اردگرد رہتے ہیں ان کو رستہ دکھاؤ اور انہیں قیامت کے دن کا بھی جس میں کچھ شک نہیں ہے خوف دلاؤ۔ اس روز ایک فریق بہشت میں ہوگا اور ایک فریق دوزخ میں
  • آيات:- وَلَوْ شَاءَ اللَّـهُ لَجَعَلَهُمْ أُمَّةً وَاحِدَةً وَلَـٰكِن يُدْخِلُ مَن يَشَاءُ فِي رَحْمَتِهِ ۚ وَالظَّالِمُونَ مَا لَهُم مِّن وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ Chapter / Ayat: Ash-Shura (Counsel) Ayat: 8
    English Translation:- Had God willed, He could have made them one community, but He admits into His mercy whomever He wills. As for the wrongdoers, they will have no protector and no savior.
    اردو ترجمہ:- اور اگر خدا چاہتا تو ان کو ایک ہی جماعت کردیتا لیکن وہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرلیتا ہے اور ظالموں کا نہ کوئی یار ہے اور نہ مددگار
  • آيات:- أَمِ اتَّخَذُوا مِن دُونِهِ أَوْلِيَاءَ ۖ فَاللَّـهُ هُوَ الْوَلِيُّ وَهُوَ يُحْيِي الْمَوْتَىٰ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ Chapter / Ayat: Ash-Shura (Counsel) Ayat: 9
    English Translation:- Or have they adopted protectors besides him? But God is the Protector, and He gives life to the dead, and He has power over all things.
    اردو ترجمہ:- کیا انہوں نے اس کے سوا کارساز بنائے ہیں؟ کارساز تو خدا ہی ہے اور وہی مردوں کو زندہ کرے گا اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
  • آيات:- وَمَا اخْتَلَفْتُمْ فِيهِ مِن شَيْءٍ فَحُكْمُهُ إِلَى اللَّـهِ ۚ ذَٰلِكُمُ اللَّـهُ رَبِّي عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَإِلَيْهِ أُنِيبُ Chapter / Ayat: Ash-Shura (Counsel) Ayat: 10
    English Translation:- Whatever matter you differ about, its judgment rests with God. “Such is God, my Lord, in Whom I trust, and unto Him I repent.”
    اردو ترجمہ:- اور تم جس بات میں اختلاف کرتے ہو اس کا فیصلہ خدا کی طرف (سے ہوگا) یہی خدا میرا پروردگار ہے میں اسی پر بھروسہ رکھتا ہوں۔ اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں
Newsletter Subsription

For Latest Updates & For New Features