آيات:-
رَبَّنَا وَأَدْخِلْهُمْ جَنَّاتِ عَدْنٍ الَّتِي وَعَدتَّهُمْ وَمَن صَلَحَ مِنْ آبَائِهِمْ وَأَزْوَاجِهِمْ وَذُرِّيَّاتِهِمْ ۚ إِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ Chapter / Ayat: Al-Mu'min (The Believer) Ayat: 8
English Translation:- And admit them, Our Lord, into the Gardens of Eternity, which You have promised them, and the righteous among their parents, and their spouses, and their offspring. You are indeed the Almighty, the Most Wise.
اردو ترجمہ:- اے ہمارے پروردگار ان کو ہمیشہ رہنے کے بہشتوں میں داخل کر جن کا تونے ان سے وعدہ کیا ہے اور جو ان کے باپ دادا اور ان کی بیویوں اور ان کی اولاد میں سے نیک ہوں ان کو بھی۔ بےشک تو غالب حکمت والا ہے
آيات:- وَقِهِمُ السَّيِّئَاتِ ۚ وَمَن تَقِ السَّيِّئَاتِ يَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمْتَهُ ۚ وَذَٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ Chapter / Ayat: Al-Mu'min (The Believer) Ayat: 9
English Translation:- And shield them from the evil deeds. Whomever You shield from the evil deeds, on that Day, You have had mercy on him. That is the supreme achievement.”
اردو ترجمہ:- اور ان کو عذابوں سے بچائے رکھ۔ اور جس کو تو اس روز عذابوں سے بچا لے گا تو بےشک اس پر مہربانی فرمائی اور یہی بڑی کامیابی ہے
آيات:- إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا يُنَادَوْنَ لَمَقْتُ اللَّـهِ أَكْبَرُ مِن مَّقْتِكُمْ أَنفُسَكُمْ إِذْ تُدْعَوْنَ إِلَى الْإِيمَانِ فَتَكْفُرُونَ Chapter / Ayat: Al-Mu'min (The Believer) Ayat: 10
English Translation:- Those who disbelieved will be addressed, “The loathing of God is greater than your loathing of yourselves—for you were invited to the faith, but you refused.”
اردو ترجمہ:- جن لوگوں نے کفر کیا ان سے پکار کر کہہ دیا جائے گا کہ جب تم (دنیا میں) ایمان کی طرف بلائے جاتے تھے اور مانتے نہیں تھے تو خدا اس سے کہیں زیادہ بیزار ہوتا تھا جس قدر تم اپنے آپ سے بیزار ہو رہے ہو
Loading Data