English Translation:- The notables among them announced: “Go on, and hold fast to your gods. This is something planned.
اردو ترجمہ:- تو ان میں جو معزز تھے وہ چل کھڑے ہوئے (اور بولے) کہ چلو اور اپنے معبودوں (کی پوجا) پر قائم رہو۔ بےشک یہ ایسی بات ہے جس سے (تم پر شرف وفضلیت) مقصود ہے
English Translation:- Was the message sent down to him, out of all of us?” In fact, they are doubtful of My warning. In fact, they have not yet tasted My punishment.
اردو ترجمہ:- کیا ہم سب میں سے اسی پر نصیحت (کی کتاب) اُتری ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ میری نصیحت کی کتاب سے شک میں ہیں۔ بلکہ انہوں نے ابھی میرے عذاب کا مزہ نہیں چکھا