سورة آل عمران - Al-'Imran (The Family of Amran)

    200 Total Verses
  • آيات:- الم Chapter / Ayat: Al-'Imran (The Family of Amran) Ayat: 1
    English Translation:- Alif, Lam, Meem.
    اردو ترجمہ:- الم
  • آيات:- اللَّـهُ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ Chapter / Ayat: Al-'Imran (The Family of Amran) Ayat: 2
    English Translation:- God, there is no god but He, the Living, the Eternal.
    اردو ترجمہ:- خدا (جو معبود برحق ہے) اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہمیشہ زندہ رہنے والا
  • آيات:- نَزَّلَ عَلَيْكَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ وَأَنزَلَ التَّوْرَاةَ وَالْإِنجِيلَ Chapter / Ayat: Al-'Imran (The Family of Amran) Ayat: 3
    English Translation:- He sent down to you the Book with the Truth, confirming what came before it; and He sent down the Torah and the Gospel.
    اردو ترجمہ:- اس نے (اے محمدﷺ) تم پر سچی کتاب نازل کی جو پہلی (آسمانی) کتابوں کی تصدیق کرتی ہے اور اسی نے تورات اور انجیل نازل کی
  • آيات:- مِن قَبْلُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَأَنزَلَ الْفُرْقَانَ ۗ إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِ اللَّـهِ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِيدٌ ۗ وَاللَّـهُ عَزِيزٌ ذُو انتِقَامٍ Chapter / Ayat: Al-'Imran (The Family of Amran) Ayat: 4
    English Translation:- Aforetime, as guidance for mankind; and He sent down the Criterion. Those who have rejected God’s signs will have a severe punishment. God is Mighty, Able to take revenge.
    اردو ترجمہ:- (یعنی) لوگوں کی ہدایت کے لیے پہلے (تورات اور انجیل اتاری) اور (پھر قرآن جو حق اور باطل کو) الگ الگ کر دینے والا (ہے) نازل کیا جو لوگ خدا کی آیتوں کا انکار کرتے ہیں ان کو سخت عذاب ہوگا اور خدا زبردست (اور) بدلہ لینے والا ہے
  • آيات:- إِنَّ اللَّـهَ لَا يَخْفَىٰ عَلَيْهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ Chapter / Ayat: Al-'Imran (The Family of Amran) Ayat: 5
    English Translation:- Nothing is hidden from God, on earth or in the heaven.
    اردو ترجمہ:- خدا (ایسا خبیر وبصیر ہے کہ) کوئی چیز اس سے پوشیدہ نہیں نہ زمین میں اور نہ آسمان میں
  • آيات:- هُوَ الَّذِي يُصَوِّرُكُمْ فِي الْأَرْحَامِ كَيْفَ يَشَاءُ ۚ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ Chapter / Ayat: Al-'Imran (The Family of Amran) Ayat: 6
    English Translation:- It is He who forms you in the wombs as He wills. There is no god except He, the Almighty, the Wise.
    اردو ترجمہ:- وہی تو ہے جو (ماں کے پیٹ میں) جیسی چاہتا ہے تمہاری صورتیں بناتا ہے اس غالب حکمت والے کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں
  • آيات:- هُوَ الَّذِي أَنزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابَ مِنْهُ آيَاتٌ مُّحْكَمَاتٌ هُنَّ أُمُّ الْكِتَابِ وَأُخَرُ مُتَشَابِهَاتٌ ۖ فَأَمَّا الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ زَيْغٌ فَيَتَّبِعُونَ مَا تَشَابَهَ مِنْهُ ابْتِغَاءَ الْفِتْنَةِ وَابْتِغَاءَ تَأْوِيلِهِ ۗ وَمَا يَعْلَمُ تَأْوِيلَهُ إِلَّا اللَّـهُ ۗ وَالرَّاسِخُونَ فِي الْعِلْمِ يَقُولُونَ آمَنَّا بِهِ كُلٌّ مِّنْ عِندِ رَبِّنَا ۗ وَمَا يَذَّكَّرُ إِلَّا أُولُو الْأَلْبَابِ Chapter / Ayat: Al-'Imran (The Family of Amran) Ayat: 7
    English Translation:- It is He who revealed to you the Book. Some of its verses are definitive; they are the foundation of the Book, and others are unspecific. As for those in whose hearts is deviation, they follow the unspecific part, seeking dissent, and seeking to derive an interpretation. But none knows its interpretation except God and those firmly rooted in knowledge say, “We believe in it; all is from our Lord.” But none recollects except those with understanding.
    اردو ترجمہ:- وہی تو ہے جس نے تم پر کتاب نازل کی جس کی بعض آیتیں محکم ہیں (اور) وہی اصل کتاب ہیں اور بعض متشابہ ہیں تو جن لوگوں کے دلوں میں کجی ہے وہ متشابہات کا اتباع کرتے ہیں تاکہ فتنہ برپا کریں اور مراد اصلی کا پتہ لگائیں حالانکہ مراد اصلی خدا کے سوا کوئی نہیں جانتا اور جو لوگ علم میں دست گاہ کامل رکھتے ہیں وہ یہ کہتے ہیں کہ ہم ان پر ایمان لائے یہ سب ہمارے پروردگار کی طرف سے ہیں اور نصیحت تو عقل مند ہی قبول کرتے ہیں
  • آيات:- رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً ۚ إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ Chapter / Ayat: Al-'Imran (The Family of Amran) Ayat: 8
    English Translation:- “Our Lord, do not cause our hearts to swerve after You have guided us, and bestow on us mercy from Your presence; You are the Giver.”
    اردو ترجمہ:- اے پروردگار جب تو نے ہمیں ہدایت بخشی ہے تو اس کے بعد ہمارے دلوں میں کجی نہ پیدا کر دیجیو اور ہمیں اپنے ہاں سے نعمت عطا فرما تو تو بڑا عطا فرمانے والا ہے
  • آيات:- رَبَّنَا إِنَّكَ جَامِعُ النَّاسِ لِيَوْمٍ لَّا رَيْبَ فِيهِ ۚ إِنَّ اللَّـهَ لَا يُخْلِفُ الْمِيعَادَ Chapter / Ayat: Al-'Imran (The Family of Amran) Ayat: 9
    English Translation:- “Our Lord, You will gather the people for a Day in which there is no doubt.” God will never break His promise.
    اردو ترجمہ:- اے پروردگار! تو اس روز جس (کے آنے) میں کچھ بھی شک نہیں سب لوگوں کو (اپنے حضور میں) جمع کرلے گا بے شک خدا خلاف وعدہ نہیں کرتا
  • آيات:- إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا لَن تُغْنِيَ عَنْهُمْ أَمْوَالُهُمْ وَلَا أَوْلَادُهُم مِّنَ اللَّـهِ شَيْئًا ۖ وَأُولَـٰئِكَ هُمْ وَقُودُ النَّارِ Chapter / Ayat: Al-'Imran (The Family of Amran) Ayat: 10
    English Translation:- As for those who disbelieve, neither their wealth nor their children will avail them anything against God. These will be fuel for the Fire.
    اردو ترجمہ:- جو لوگ کافر ہوئے (اس دن) نہ تو ان کا مال ہی خدا (کے عذاب) سے ان کو بچا سکے گا اور نہ ان کی اولاد ہی (کچھ کام آئے گی) اور یہ لوگ آتش (جہنم) کا ایندھن ہوں گے
Newsletter Subsription

For Latest Updates & For New Features