سورة القصص - Al-Qasas (The Narrative)

    88 Total Verses
  • آيات:- طسم Chapter / Ayat: Al-Qasas (The Narrative) Ayat: 1
    English Translation:- Ta, Seen, Meem.
    اردو ترجمہ:- طٰسٓمٓ
  • آيات:- تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ Chapter / Ayat: Al-Qasas (The Narrative) Ayat: 2
    English Translation:- These are the Verses of the Clear Book.
    اردو ترجمہ:- یہ کتاب روشن کی آیتیں ہیں
  • آيات:- نَتْلُو عَلَيْكَ مِن نَّبَإِ مُوسَىٰ وَفِرْعَوْنَ بِالْحَقِّ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ Chapter / Ayat: Al-Qasas (The Narrative) Ayat: 3
    English Translation:- We narrate to you from the history of Moses and Pharaoh—in truth—for people who believe.
    اردو ترجمہ:- (اے محمدﷺ) ہم تمہیں موسٰی اور فرعون کے کچھ حالات مومن لوگوں کو سنانے کے لئے صحیح صحیح سناتے ہیں
  • آيات:- إِنَّ فِرْعَوْنَ عَلَا فِي الْأَرْضِ وَجَعَلَ أَهْلَهَا شِيَعًا يَسْتَضْعِفُ طَائِفَةً مِّنْهُمْ يُذَبِّحُ أَبْنَاءَهُمْ وَيَسْتَحْيِي نِسَاءَهُمْ ۚ إِنَّهُ كَانَ مِنَ الْمُفْسِدِينَ Chapter / Ayat: Al-Qasas (The Narrative) Ayat: 4
    English Translation:- Pharaoh exalted himself in the land, and divided its people into factions. He persecuted a group of them, slaughtering their sons, while sparing their daughters. He was truly a corrupter.
    اردو ترجمہ:- کہ فرعون نے ملک میں سر اُٹھا رکھا تھا اور وہاں کے باشندوں کو گروہ گروہ بنا رکھا تھا اُن میں سے ایک گروہ کو (یہاں تک) کمزور کر دیا تھا کہ اُن کے بیٹوں کو ذبح کر ڈالتا اور اُن کی لڑکیوں کو زندہ رہنے دیتا۔ بیشک وہ مفسدوں میں تھا
  • آيات:- وَنُرِيدُ أَن نَّمُنَّ عَلَى الَّذِينَ اسْتُضْعِفُوا فِي الْأَرْضِ وَنَجْعَلَهُمْ أَئِمَّةً وَنَجْعَلَهُمُ الْوَارِثِينَ Chapter / Ayat: Al-Qasas (The Narrative) Ayat: 5
    English Translation:- But We desired to favor those who were oppressed in the land, and to make them leaders, and to make them the inheritors.
    اردو ترجمہ:- اور ہم چاہتے تھے کہ جو لوگ ملک میں کمزور کر دیئے گئے ہیں اُن پر احسان کریں اور اُن کو پیشوا بنائیں اور انہیں (ملک کا) وارث کریں
  • آيات:- وَنُمَكِّنَ لَهُمْ فِي الْأَرْضِ وَنُرِيَ فِرْعَوْنَ وَهَامَانَ وَجُنُودَهُمَا مِنْهُم مَّا كَانُوا يَحْذَرُونَ Chapter / Ayat: Al-Qasas (The Narrative) Ayat: 6
    English Translation:- And to establish them in the land; and to show Pharaoh, Hamaan, and their troops, the very thing they feared.
    اردو ترجمہ:- اور ملک میں ان کو قدرت دیں اور فرعون اور ہامان اور اُن کے لشکر کو وہ چیزیں دکھا دیں جس سے وہ ڈرتے تھے
  • آيات:- وَأَوْحَيْنَا إِلَىٰ أُمِّ مُوسَىٰ أَنْ أَرْضِعِيهِ ۖ فَإِذَا خِفْتِ عَلَيْهِ فَأَلْقِيهِ فِي الْيَمِّ وَلَا تَخَافِي وَلَا تَحْزَنِي ۖ إِنَّا رَادُّوهُ إِلَيْكِ وَجَاعِلُوهُ مِنَ الْمُرْسَلِينَ Chapter / Ayat: Al-Qasas (The Narrative) Ayat: 7
    English Translation:- We inspired the mother of Moses: “Nurse him; then, when you fear for him, cast him into the river, and do not fear, nor grieve; We will return him to you, and make him one of the messengers.”
    اردو ترجمہ:- اور ہم نے موسٰی کی ماں کی طرف وحی بھیجی کہ اس کو دودھ پلاؤ جب تم کو اس کے بارے میں کچھ خوف پیدا ہو تو اسے دریا میں ڈال دینا اور نہ تو خوف کرنا اور نہ رنج کرنا۔ ہم اس کو تمہارے پاس واپس پہنچا دیں گے اور (پھر) اُسے پیغمبر بنا دیں گے
  • آيات:- فَالْتَقَطَهُ آلُ فِرْعَوْنَ لِيَكُونَ لَهُمْ عَدُوًّا وَحَزَنًا ۗ إِنَّ فِرْعَوْنَ وَهَامَانَ وَجُنُودَهُمَا كَانُوا خَاطِئِينَ Chapter / Ayat: Al-Qasas (The Narrative) Ayat: 8
    English Translation:- Pharaoh’s household picked him up, to be an opponent and a sorrow for them. Pharaoh, Hamaan, and their troops were sinners.
    اردو ترجمہ:- تو فرعون کے لوگوں نے اس کو اُٹھا لیا اس لئے کہ (نتیجہ یہ ہونا تھا کہ) وہ اُن کا دشمن اور (ان کے لئے موجب) غم ہو۔ بیشک فرعون اور ہامان اور اُن کے لشکر چوک گئے
  • آيات:- وَقَالَتِ امْرَأَتُ فِرْعَوْنَ قُرَّتُ عَيْنٍ لِّي وَلَكَ ۖ لَا تَقْتُلُوهُ عَسَىٰ أَن يَنفَعَنَا أَوْ نَتَّخِذَهُ وَلَدًا وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ Chapter / Ayat: Al-Qasas (The Narrative) Ayat: 9
    English Translation:- Pharaoh’s wife said, “An eye's delight for me and for you. Do not kill him; perhaps he will be useful to us, or we may adopt him as a son.” But they did not foresee.
    اردو ترجمہ:- اور فرعون کی بیوی نے کہا کہ (یہ) میری اور تمہاری (دونوں کی) آنکھوں کی ٹھنڈک ہے اس کو قتل نہ کرنا۔ شاید یہ ہمیں فائدہ پہنچائے یا ہم اُسے بیٹا بنالیں اور وہ انجام سے بےخبر تھے
  • آيات:- وَأَصْبَحَ فُؤَادُ أُمِّ مُوسَىٰ فَارِغًا ۖ إِن كَادَتْ لَتُبْدِي بِهِ لَوْلَا أَن رَّبَطْنَا عَلَىٰ قَلْبِهَا لِتَكُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ Chapter / Ayat: Al-Qasas (The Narrative) Ayat: 10
    English Translation:- The heart of Moses’ mother became vacant. She was about to disclose him, had We not steadied her heart, that she may remain a believer.
    اردو ترجمہ:- اور موسٰی کی ماں کا دل بے صبر ہو گیا اگر ہم اُن کے دل مضبوط نہ کر دیتے تو قریب تھا کہ وہ اس (قصّے) کو ظاہر کر دیں۔ غرض یہ تھی کہ وہ مومنوں میں رہیں
Newsletter Subsription

For Latest Updates & For New Features