سورة الفرقان - Al-Furqan (The Discrimination)

    77 Total Verses
  • آيات:- تَبَارَكَ الَّذِي نَزَّلَ الْفُرْقَانَ عَلَىٰ عَبْدِهِ لِيَكُونَ لِلْعَالَمِينَ نَذِيرًا Chapter / Ayat: Al-Furqan (The Discrimination) Ayat: 1
    English Translation:- Blessed is He who sent down the Criterion upon His servant, to be a warning to humanity.
    اردو ترجمہ:- وہ (خدائے غزوجل) بہت ہی بابرکت ہے جس نے اپنے بندے پر قرآن نازل فرمایا تاکہ اہل حال کو ہدایت کرے
  • آيات:- الَّذِي لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَلَمْ يَتَّخِذْ وَلَدًا وَلَمْ يَكُن لَّهُ شَرِيكٌ فِي الْمُلْكِ وَخَلَقَ كُلَّ شَيْءٍ فَقَدَّرَهُ تَقْدِيرًا Chapter / Ayat: Al-Furqan (The Discrimination) Ayat: 2
    English Translation:- He to whom belongs the kingdom of the heavens and the earth, who took to Himself no son, who never had a partner in His kingship; who created everything and determined its measure.
    اردو ترجمہ:- وہی کہ آسمان اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے اور جس نے (کسی کو) بیٹا نہیں بنایا اور جس کا بادشاہی میں کوئی شریک نہیں اور جس نے ہر چیز کو پیدا کیا اور پھر اس کا ایک اندازہ ٹھہرایا
  • آيات:- وَاتَّخَذُوا مِن دُونِهِ آلِهَةً لَّا يَخْلُقُونَ شَيْئًا وَهُمْ يُخْلَقُونَ وَلَا يَمْلِكُونَ لِأَنفُسِهِمْ ضَرًّا وَلَا نَفْعًا وَلَا يَمْلِكُونَ مَوْتًا وَلَا حَيَاةً وَلَا نُشُورًا Chapter / Ayat: Al-Furqan (The Discrimination) Ayat: 3
    English Translation:- And yet, instead of Him, they produce for themselves gods that create nothing, but are themselves created; that have no power to harm or benefit themselves; and no power over life, death, or resurrection.
    اردو ترجمہ:- اور (لوگوں نے) اس کے سوا اور معبود بنا لئے ہیں جو کوئی چیز بھی پیدا نہیں کرسکتے اور خود پیدا کئے گئے ہیں۔ اور نہ اپنے نقصان اور نفع کا کچھ اختیار رکھتے ہیں اور نہ مرنا ان کے اختیار میں ہے اور نہ جینا اور نہ مر کر اُٹھ کھڑے ہونا
  • آيات:- وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِنْ هَـٰذَا إِلَّا إِفْكٌ افْتَرَاهُ وَأَعَانَهُ عَلَيْهِ قَوْمٌ آخَرُونَ ۖ فَقَدْ جَاءُوا ظُلْمًا وَزُورًا Chapter / Ayat: Al-Furqan (The Discrimination) Ayat: 4
    English Translation:- Those who disbelieve say, “This is nothing but a lie that he made up, and others have helped him at it.” They have committed an injustice and a perjury.
    اردو ترجمہ:- اور کافر کہتے ہیں کہ یہ (قرآن) من گھڑت باتیں ہی جو اس (مدعی رسالت) نے بنالی ہیں۔ اور لوگوں نے اس میں اس کی مدد کی ہے۔ یہ لوگ (ایسا کہنے سے) ظلم اور جھوٹ پر (اُتر) آئے ہیں
  • آيات:- وَقَالُوا أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ اكْتَتَبَهَا فَهِيَ تُمْلَىٰ عَلَيْهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا Chapter / Ayat: Al-Furqan (The Discrimination) Ayat: 5
    English Translation:- And they say, “Tales of the ancients; he wrote them down; they are dictated to him morning and evening.”
    اردو ترجمہ:- اور کہتے ہیں کہ یہ پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں جس کو اس نے لکھ رکھا ہے اور وہ صبح وشام اس کو پڑھ پڑھ کر سنائی جاتی ہیں
  • آيات:- قُلْ أَنزَلَهُ الَّذِي يَعْلَمُ السِّرَّ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ إِنَّهُ كَانَ غَفُورًا رَّحِيمًا Chapter / Ayat: Al-Furqan (The Discrimination) Ayat: 6
    English Translation:- Say, “It was revealed by He who knows the Secret in the heavens and the earth. He is always Forgiving and Merciful.”
    اردو ترجمہ:- کہہ دو کہ اُس نے اُس کو اُتارا ہے جو آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتوں کو جانتا ہے۔ بےشک وہ بخشنے والا مہربان ہے
  • آيات:- وَقَالُوا مَالِ هَـٰذَا الرَّسُولِ يَأْكُلُ الطَّعَامَ وَيَمْشِي فِي الْأَسْوَاقِ ۙ لَوْلَا أُنزِلَ إِلَيْهِ مَلَكٌ فَيَكُونَ مَعَهُ نَذِيرًا Chapter / Ayat: Al-Furqan (The Discrimination) Ayat: 7
    English Translation:- And they say, “What sort of messenger is this, who eats food, and walks in the marketplaces? If only an angel was sent down with him, to be alongside him a warner.”
    اردو ترجمہ:- اور کہتے ہیں کہ یہ کیسا پیغمبر ہے کہ کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا پھرتا ہے۔ کیوں نازل نہیں کیا گیا اس کے پاس کوئی فرشتہ اس کے ساتھ ہدایت کرنے کو رہتا
  • آيات:- أَوْ يُلْقَىٰ إِلَيْهِ كَنزٌ أَوْ تَكُونُ لَهُ جَنَّةٌ يَأْكُلُ مِنْهَا ۚ وَقَالَ الظَّالِمُونَ إِن تَتَّبِعُونَ إِلَّا رَجُلًا مَّسْحُورًا Chapter / Ayat: Al-Furqan (The Discrimination) Ayat: 8
    English Translation:- Or, “If only a treasure was dropped on him.” Or, “If only he had a garden from which he eats.” The evildoers also say, “You are following but a man under spell.”
    اردو ترجمہ:- یا اس کی طرف (آسمان سے) خزانہ اتارا جاتا یا اس کا کوئی باغ ہوتا کہ اس میں کھایا کرتا۔ اور ظالم کہتے ہیں کہ تم تو ایک جادو زدہ شخص کی پیروی کرتے ہو
  • آيات:- انظُرْ كَيْفَ ضَرَبُوا لَكَ الْأَمْثَالَ فَضَلُّوا فَلَا يَسْتَطِيعُونَ سَبِيلًا Chapter / Ayat: Al-Furqan (The Discrimination) Ayat: 9
    English Translation:- Look how they invent examples for you. They have gone astray, and cannot find a way.
    اردو ترجمہ:- (اے پیغمبر) دیکھو تو یہ تمہارے بارے میں کس کس طرح کی باتیں کرتے ہیں سو گمراہ ہوگئے اور رستہ نہیں پاسکتے
  • آيات:- تَبَارَكَ الَّذِي إِن شَاءَ جَعَلَ لَكَ خَيْرًا مِّن ذَٰلِكَ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ وَيَجْعَل لَّكَ قُصُورًا Chapter / Ayat: Al-Furqan (The Discrimination) Ayat: 10
    English Translation:- Blessed is He who, if He wills, can provide you with better than that—gardens beneath which rivers flow—and He will give you palaces.
    اردو ترجمہ:- وہ (خدا) بہت بابرکت ہے جو اگر چاہے تو تمہارے لئے اس سے بہتر (چیزیں) بنا دے (یعنی) باغات جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں۔ نیز تمہارے لئے محل بنادے
Newsletter Subsription

For Latest Updates & For New Features